سکھر میونسپل کارپوریشن کا سالانہ بجٹ22جون کو پیش کیا جائیگا

جمعرات 18 جون 2020 16:34

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2020ء) میونسپل کمشنر سکھر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سکھر میونسپل کارپوریشن کی کونسل کا چوتھا بجٹ اجلاس 22جون 2020 بروز پیر صبح 11بجے آڈیٹوریم ہال (ہل ٹاپ) پیر الاہی بخش ٹاور نزد عیدگاہ روڈ سکھر میں منعقد ہوگا، اجلاس میں میئر سکھر بیریسٹر ارسلان اسلام شیخ مالی سال 2020-21کیلئے میونسپل کارپوریشن سکھر کی بجٹ پیش کرینگے۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں