جشن عید میلادالنبی، پاکستان سنی تحریک کی خیرپور میں ریلی

پیر 18 اکتوبر 2021 17:41

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2021ء) پاکستان سنی تحریک کی جانب سے خیر پور میں لبیک یارسول اللہ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی سنی تحریک کے رہنما مولوی اشرف سکندری کی قیادت میں نكالی گئی جس میں کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

یہ ریلی سرکی موڑ لقمان سے شروع ہوئی ۔ ریلی کے شرکاءکا کہنا تھاکہ سرکار کی آمد آمد ہے، ہم سرکار کی آمد کا جشن جھوم کر منارہے ہیں اور تاقیامت مناتے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :

سکھر شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments