کمشنر سکھر الیکشن انتظامات کے حوالے سے 21مئی کو اجلاس کی صدارت کرینگے

جمعرات 17 مئی 2018 22:42

سکھر۔ 17مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2018ء) کمشنر سکھر ڈویژن ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ الیکشن2018 کے انتظامات کے حوالے سی21مئی 2018 بروز ہ پیرکو صبح 10.00 اپنے آفس کے کانفرنس ہال میں ایک اجلاس کے صدارت کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں