میر نادرعلی ابڑو نے ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سکھر کا چارج سنبھال لیا

پیر 22 اکتوبر 2018 23:55

سکھر ۔ 22اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) حکومت سندھ کے احکامات کے تحت نامور ادیب اور سینئر افسر میر نادر علی ابڑو کو کراچی سے تبادلہ کر کے ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹبلشمینٹ سکھر ڈویژن مقرر کیا گیا ہے ، انہوںنے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں