وکلاء برادری کا کشمیر میں مظلوم کشمیریوں پر بھارتی جارحیت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ہفتہ 15 دسمبر 2018 21:03

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) سیشن کورٹ سکھرکی وکلاء برادری نے کشمیر میں بھارت کے غاضبانہ قبضہ اور مظلوم کشمیریوں پر بھارتی جارحیت ، دہشتگردی کے خلاف ہفتے کے روز احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین وکلاء نے اقوام متحدہ اور دیگر ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارتی مظالم کے خلاف کاروائی کریں اور مظلوم کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دلوایا جائے۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں