سکھر پولیس میں بھرتیوں کے لئے فزیکل ٹیسٹ کا انعقاد

پیر 17 دسمبر 2018 18:12

سکھر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) سکھر پولیس میں بھرتیوں کے لئے امیدواروں کا فزیکل ٹیسٹ لیا گیا، محکمہ پولیس میں بھرتی کے خواہشمند امیدواروں کا اسٹیمنا معلوم کرنے کیلئے دوڑایا گیا ،رننگ کے دوران سات منٹ میں پونے دو کلو میٹر کا سفر طے کرنا تھا،اس موقع پر وقت کم دیا جانے پر بعض امیدواروں نے احتجاج کیا،امیدواروں کا کہنا تھا کہ ان سے اس سے قبل دو بار ٹیسٹ لیا جا چکا ہے اب ایک بار پھرفزیکل ٹیسٹ لیا جارہا ہے، جبکہ وقت کمی دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں