پی ٹی آئی ضلع سکھر سیکریٹریٹ میں بلڈ ڈونیٹنگ کیمپ کا انعقاد

پیر 17 دسمبر 2018 19:29

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) پاکستان تحریک انصاف ضلع سکھر سیکریٹریٹ میں پی ٹی آئی سندھ کے رہنما حاجی دیدار علی جتوئی کی جانب سے ایک بلڈ ڈونیٹنگ کیمپ لگایا گیا۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق کیمپ میں سکھر کے پی ٹی آئی عہدیداراں اور کارکنان نے بڑی تعداد میں خون کا عطیہ دیا ۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں