ریلوے پولیس روہڑی کی کارروائی، مسافر کے سامان سے شراب کی 4 بوتلیںبرآمد کرلی گئیں

پیر 17 دسمبر 2018 19:29

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) ریلوے پولیس روہڑی نے ریلوے اسٹیشن روہڑی میں مسافر کے سامان سے شراب کی 4 بوتلیںبرآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا، پولیس زرائع کیمطابق سکھر کے علاقے نیو پنڈ کے رہائشی شہباز ولد یونس مسیح کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ روہڑی ریلوے اسٹیشن پہنچا تو اسکا سامان اسکینگ مشین سے گزارے جانے پر شراب کی بوتلیں ہونے کا انکشاف ہوا جس پر ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں