سکھر ڈویژن کے تمام سکولز و کالجز میں کل 17 جنوری کو ’’قومی یوم یکجہتی‘‘ منایا جا ئیگا

منگل 15 جنوری 2019 23:41

سکھر۔15جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2019ء) ڈائریکٹر سکولز اینڈ کالجز سکھر کے اعلامیہ کے مطابق 17جنوری 2019کو سکھر ڈویژن کے تمام اسکولز و کالجز میں قومی یوم یکجہتی منایا جا ئیگا، اس سلسلے میں قومی یوم یکجہتی کے عنوان پر اسکولز و کالجز میں طالب علموں میں تقاریر مقابلے منعقد کر نے کے ساتھ پرچم کشائی بھی کی جائیگی۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں