سکھر میونسپل کارپوریشن کونسل کا ساتواں اجلاس 22جنوری 2019ء کو طلب

جمعہ 18 جنوری 2019 22:08

سکھر۔18جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) سکھر میونسپل کارپوریشن کونسل کا ساتواں اجلاس مورخہ22جنوری 2019ء بروز منگل کے دن پیر الاہی بخش ٹاور (ہل ٹاپ ) آڈیٹوریم میں طلب کیا گیا ہے۔یہ با ت بلدیہ اعلیٰ سکھر کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں بتائی گئی ہے۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں