کنڈی فارم کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل سلپ ہونے سے ایک شخص زخمی

پیر 22 اپریل 2019 18:45

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2019ء) ایدھی زرائع کے مطابق روہڑی ٹول پلازہ سے آگے کنڈی فارم کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل اچانک سلپ ہوگئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار محمد سلیم قریشی ملٹری روڈ سکہر کا رہواسی زخمی ساتھ بیٹھی ہوئی 18 سالہ بیٹی محفوظ رہی زخمی کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال سکھر منتقل کیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے زخمی کو طبی امداد فراہم کی ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں