ایئرپورٹ پولیس اسٹیشن کی حدود ڈپٹی باگ کے قریب پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

منگل 21 مئی 2019 18:16

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2019ء) ایئرپورٹ پولیس اسٹیشن کی حدود ڈپٹی باگ کے قریب پولیس مقابلہ کے نتیجہ میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ایک ڈاکو ڈاکو فرار ہو گیا، ،ایس ایس پی عرفان علی سموں کیمطابق گرفتار زخمی ڈاکو سے اسلحہ برآمد شناخت نبی بخش مرھٹو ڈومکی کے نام سے ہوئی ہے، ملزم کے قبضہ ٹی ٹی پستول میگزین چار گولیاں برآمد،گرفتار زخمی ڈاکو کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ،گرفتار ڈاکو ڈکیتی، چوری پولیس مقابلوں منشیات سمیت دیگر سنگین جرائم میں پولیس کو انتہائی مطلوب تھا۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں