یو ایس ایڈ کے تعاون سے تعمیر کئے گئے ماڈرن ہائی اسکول سکھر کا افتتاح 19جون کو ہوگا

پیر 17 جون 2019 18:48

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2019ء) سندھ بیسک ایجوکیشن پروگرام کی جانب سے یو ایس ایڈ کے تعاون سے تعمیر کرائے گئے گورنمنٹ (این) ماڈرن ہائی اسکول سکھر کی افتتاحی تقریب 19جون بروز بدھ کو صبح کو 10 بجے منقعد ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں