ڈپٹی کمشنر سکھر( کل) پری حج آپریشن 2019ء کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کریں گے

پیر 17 جون 2019 18:48

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2019ء) ڈپٹی کمشنر سکھر غلام مرتضیٰ شیخ 18جون 2019بروز منگل کو 12 اپنے دفتر کے کانفرنس روم میں پری حج آپریشن 2019؁ء کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کریںگے۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں