ْڈی سی سکھر کی جانب سی24 جولائی کو ممکنہ مون سون بارشوں کے انتظامات کے سلسلے میں اجلاس طلب

منگل 23 جولائی 2019 18:59

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2019ء)ڈپٹی کمشنر سکھر غلام مرتضیٰ شیخ 24جولائی2019بروز بدھ صبح 10بجے اپنے آفس کے کانفرنس ہال میں ممکنہ مون سون بارشوں کے انتظامات کے سلسلے میں ایک اجلاس کی صدارت کرینگے۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں