پاکستان ایئر فور س میں بھرتی کے لئے امیدواروں سے درخواستیں مطلوب

جمعہ 23 اگست 2019 19:43

سکھر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2019ء) پاکستان ایئر فورس انفارمیشن اینڈ سلیکشن سینٹر سکھر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان ایئر فورس میں ایئر مین اور فیمیل میڈیکل اسسٹنٹ کی جگہیں پر کرنے کے لیے خواہشمند امیدوار وںسے درخواستیں مطلوب ہیں،رجسٹریشن کی آخری تاریخ 8ستمبر2019مقرر کی گئی ہے امید وار خود کو پاکستان ایئرفورس کی ویب سائیٹ www.joinpaf.gov.pkپر آن لائن رجسٹرڈ کرا سکتے ہیں یا وہ پاکستان ایئر فورس انفارمیشن اینڈ سلیکشن سینٹر سکھر میں 26اگست سے 08ستمبر 2019تک صبح8بجے سے دوپہر 2:30بجے تک اصل دستاویزات کے ساتھ روبرو پیش ہو کر رجسٹریشن کرا سکتے ہیں �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں