ضلعی انتظامیہ خیرپور کی جانب سے سالانہ دسواں کھجور فیسٹیول و سیمینار 24 اگست 2019 کو ہوگا

جمعہ 23 اگست 2019 19:51

سکھر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2019ء) ضلعی انتظامیہ خیرپور کی جانب سے کھجور کے آبادگاروں ، تاجروں اور دیگر متعلقہ افراد کو بہتر سہولیات اور زرمبادلہ کمانے جیسے اقدامات کو عمل جامہ پہنانے کے لیے ہر سال کی طرح امسال بھی سالانہ دسواں کھجور فیسٹیول و سیمینار 24 اگست 2019 کی صبح 9 بجے شہید بینظیر بھٹو اوپن ائیر تھیٹرمنعقد ہوگا جس کا افتتاح معروف سیاستدان اور سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کریں گے ،

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں