سکھر میں ڈینگی کے مزید تین مریض سول اسپتال میںداخل

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 21:55

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) سکھر میں ڈینگی کے مزید تین مریض سول اسپتال میںداخل ہوئے، دو ہفتوں کے دوران تعداد دس ہوگئی، ڈینگی وارڈ میں داخل آصف علی، سیف علی اور سمیع اللہ کو ابتدائی رپورٹ میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی،ڈاکٹر ز کیمطابق سول ہسپتال میں مریضوں کی تعداد 10 ھو گئی ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں