سکھر پولیس کی کارروائیاں ،منشیات فروش سیٹھ عی میر بحر گرفتار ،چرس برآمد

منگل 22 اکتوبر 2019 20:43

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2019ء) ترجمان سکھر پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کی ہدایات پر ایس ایچ او صالح پٹ نے دوران ناکہ بندی کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سیٹھ علی میربحر کو گرفتارکر کے اس کے قبضے سے نو سو گرام 900 چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ، ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموںکی جانب سے پولیس پارٹی کو شاباشی کا پیغام دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں