جے یو آئی کی جانب سے پلان بی پر عملدرآمد ،کارکنان نے نیشنل ہائی وے پر ٹریفک بند کردی

جمعرات 14 نومبر 2019 21:02

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2019ء) جے یو آئی کے پلان بی پر عملدرامد شروع کرتے ہوئے کارکنان نے نیشنل ہائی وے پر دھرنا دیکر ٹریفک بند کی، دھرنے کی قیادت جے یو آئی کے صوبائی نائب امیر عبدالقیوم ہالیجوی کر رہے تھے، نیشنل ہائی وے پر سندھ پنجاب دونو ں اطراف ٹریفک معطل ہو گئی ، دھرنے کے باعث سندھ پنجاب دونوںاطراف گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، پولیس کی بھاری نفری دھرنے کے مقام پر پہنچ گئی، پولیس کی جانب سے قیدیوں کو لائے جانے والی پہنچائی گئی۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں