سکھر، سینئر وکیل عبدالطیف میمن رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

پیر 18 نومبر 2019 23:27

سکھر۔ 18نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 نومبر2019ء) شہر کے نامور سنیئر وکیل عبدالطیف میمن رضا الہی سے انتقال کرگئے، مرحوم کی نماز جنازہ میں سکھر کے معروف قانون دان ،وکلاء برادری،معززین شہریوں سمیت عزیز و اقارب نے شرکت کی، نامور سینئر وکیل کے انتقال کے سوگ میںہائی کورٹ اور سیشن کورٹ میں عدالتی کاروائی معطل رہی ، وکلاء برادری نے مرحوم کے سوگواروں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی اللہ مرحوم کو بند درجات عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں