صوبائی وزیرتوانائی امتیاز احمد شیخ اور صوبائی مشیر اعجازشاہ شیرازی 22فروری کو کھلی کچہری منعقد کرینگے

پیر 17 فروری 2020 23:54

سکھر 17فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء)ڈپٹی کمشنر سکھر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق صوبائی وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ اور صوبائی مشیر سید اعجاز علی شاھ شیرازی 22فروری بروز ہفتہ صبح 11بجے سرکٹ ہائوس سکھر میں کھلی کچہری منعقد کرکے عوامی مسائل سنیں گے اور موقع پر ہی مسائل کے حل کے سلسلے میں احکامات صادر کرینگے۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں