پاکستان آرمی میں بطور کمیشن 147 لانگ کورس کی رجسٹریشن کے لیے 6 نومبر 2020 مقرر

جمعہ 16 اکتوبر 2020 16:41

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2020ء) آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاک آرمی میں بطور کمیشن شمولیت اختیار کرنے کے لیے 147 پی ایم اے لانگ کورس کی آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ 05 اکتوبر تا06 نومبر 2020 ہے ۔

(جاری ہے)

مزید تفصیلات کے لیے پاک آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل کے ٹیلیفون نمبرز071-5805599 اور موبائل نمبر03215399030 پر رابطہ کریں یا پاکستان آرمی کی ویب سائٹ www.joinpararmy.gov.pk پر وزٹ کریں ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں