دکانوں کی کرائے داری بڑھانے کیلئے دوبارہ نیلامی کرائی جا رہی ہے ،ایڈمنسٹریٹر سکھر
بدھ دسمبر 18:31
(جاری ہے)
5میٹرک ٹن کچرہ اٹھا کر جلایا جا رہا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں سکھر پریس کلب کیلئے پانچ لاکھ کا چیک اور مختلف ریٹائرڈ ملازمین کو ڈیفرنس رقم کے چیک تقسیم کے دوران صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا اس موقع پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے نائب صدر لالہ اسد پٹھان ، سکھر پریس کلب کے جنرل سیکریٹری یاسر فاروقی ، جوائنٹ سیکرٹری کامران شیخ نے سکھر پریس کلب کا چیک وصول کر کے سکھر پریس کلب کے مینجر اسلم دایو کے حوالے کیا ، صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے سکھر میونسپل کارپوریشن کے کے ایڈمنسٹریٹر نثار میمن نے مزید کہا کہ میونسپل کارپوریشن کی ملکیت پر قائم دکانوں کے کرائے داری میں کئی سالوں سے اضافہ نہیں ہوا ہے جس کی وجہ سے دوبارہ ٹینڈر کراکے دکانیں الاٹ کی جائیگی سکھر شہر میں سابق مئیر سکھر ارسلان اسلام شیخ کے بلدیاتی دور میں شروع کردہ ترقیاتی کام 80فیصد تک مکمل ہو چکا ہے ، پرانہ سکھر سمیت دیگر علاقوں میں انسداد تجاوزات آپریشن جاری ہے کسی کو بھی غیر قانونی تعمیرات کی اجازت ہر گرز نہیں سے سے سکتے ، سکھر میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کے جائز مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
سکھر شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
سکھر سے متعلقہ
سکھر خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم اس پوزیشن میں نہیں کہ حکومت چلا سکیں
-
یوٹیلٹی سٹورزملتان میں 30ٹن گھی ،60ٹن چینی ،تین ہزار آٹاتھیلہ کی سپلائی جاری
-
دھند کے باعث ٹرک اور وین کے تصادم میں 4افرادجاں بحق،7شدیدزخمی
-
وزیراعلی سندھ کی کے ایم سی کیلئے 170 ملین روپے گرانٹ کی منظوری
-
چھ ماہ میں 57 لاکھ 6 ہزار 171 روپے خرچ کیے،احسان مانی کے ابتدائی 6 ماہ کے اخراجات کی تفصیل جاری
-
پی سی بی نے پچز کی تیاری کیلئے سابق چیف کیوریٹر کو دوبارہ بلا لیا
-
بلاول ہاؤس میں بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
-
ْملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 54 افراد جاں بحق، دو ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ
-
مریم اور نگزیب کی اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری جنرل کو مبارکباد
-
اسد قیصر سے آئی جی اسلام آباد پولیس کی ملاقات ، امن او امان اور پولیس کے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی
-
بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 80 پیسے اضافے کی تیاریاں،سی پی پی اے نے نیپرا میں درخواست دائرکردی،27جنوری کو سماعت ہوگی
-
چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے غیر حاضری وڈسپلن کی خلاف ورزی پر چارسینئر افسران کو معطل کردیا
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.