نیب سکھر نے پلی بارگین کے ذری واپس کرائی گئی رقم سندھ حکومت کے حوالے کردی

جمعہ 4 دسمبر 2020 17:37

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2020ء) قومی احتساب بیورو سکھر کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ کہ مطابق ڈائریکٹر نیب سکھرامجد مجید نی103,698,024 رقم کا ایک چیک سرکاری خزانہ میں جع کروانے کے لئے سندھ حکومت کے نمائندی کے حوالے کیا۔

(جاری ہے)

متعلقہ رقم نیب سکھر نے مختلف مقدمات میں پلی بارگین تحت واپس کرائی گئی تھی ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں