پاک آرمی میں فیلڈ ریکیوٹر کی بھرتی کے لئے آخری تاریخ 10 دسمبر مقرر

ہفتہ 5 دسمبر 2020 17:30

سکھر۔5دسمبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2020ء) :پاک آرمی میں فیلڈ ریکیوٹر کی بھرتی کے لئے آخری تاریخ 10 دسمبر2020 مقررکی گئی ہے۔

(جاری ہے)

پاک آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سنٹرپنوعاقل کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاک آرمی میں مستقل بنیادوں پرفیلڈ ریکیوٹر( BPS-01 ) کی انرولمنٹ کے لئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں جس آخری تاریخ 10 دسمبر2020 مقرر کی گئی ہے۔ فیلڈ ریکیوٹرکی بھرتی کے لئے خواہشمندامیدوار (مرد) جو سکھر، گھوٹکی، خیرپور اور نوشہروفیروز اضلاع کا ڈومیسائیل رکھتے ہوں ، تعلیم پرائمری اور اس سے زیادہ رکھتے ہوں وہ  10 دسمبرتک  آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سنٹرپنوعاقل کے ٹیلی فون نمبرز071-5805599 اور موبائیل نمبر 03215399030 پررابطہ کر سکتے ہیں۔


متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں