Iسکھر،نامعلوم چور موٹر سائیکل لے اڑے

اتوار 18 اپریل 2021 20:15

A سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2021ء) نامعلوم چور موٹر سائیکل لے اڑے ،تفصیلات کے مطابق سکھر کے تھانہ آباد سکھر کی حدود نزد شیراز ہسپتال ائیرپورٹ روڈ سکھر سے 3 نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ہمدرد سوسائٹی کے رہائشی بنام امیر علی عباسی سے اسکی CD 70 موٹر سائکل نمبر SMG.4242 ماڈل 2021 رنگ لال چھین کر فرار ھو گئے۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں