ڈسپوزل اسٹیشنوں پر بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے،ڈپٹی کمشنر سکھر
پیر 26 جولائی 2021 22:42
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر سکھر نے کہا کہ کچھ روز کی بارش کے نتیجے میں شہری مشکلات سے دوچار رہے جس کا سدباب لازمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی وزیر بلدیات و اطلاعات سید ناصر حسین شاہ مختلف اوقات میں شہر کا دورہ کرتے رہے اس سلسلے میں میونسپل کارپوریشن، پبلک ہیلتھ ، سیپکو اور دیگر مشترکہ لائحہ عمل طے کرکے مسائل کا حل نکالیں ، ڈسپوزل اسٹیشنوں پر بجلی کی فراہمی ، نئے کھمبوں کے نصب کرنے ، ایکسپریس فیڈرز کو مستقل بجلی کی فراہمی اور غیر قانونی کنکشن کے خلاف آپریشن شروع کیا جائے، انہوں نے اسٹریٹ لائٹ کی بحالی کے میکنزم پر بھی کام کرنے کی ضرورت پر زوردیا۔
ایجنڈا مطابق تمام تعلقوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں سیپکو، میونسپل ، تعلقہ ایڈمنسٹریشن ، پبلک ہیلتھ کے افسران مشترکہ طور پر دورہ کرکے مسائل کو فوری حل کریں جس کی مانیٹرنگ وہ خود کریں گے۔ ڈی سی سکھر نے ایگزیکٹوانجینئر سیپکو کو ہدایت کی کہ سکھر اور روہڑی میں ڈسپوزل اسٹیشن جو ایکسپریس فیڈر میں آتے ہیں ان کی تحریری رپورٹ فراہم کریں۔ انہوں نے مزید ہدایت کی کہ سیپکو کی جانب سے نئے کھمبوں کے تنصیب سے قبل میونسپل کارپوریشن کے انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ سے مشاورت ضرور کی جائے تاکہ تجاوزات قائم نہ ہوسکیں ، ڈی سی سکھر نے سیپکو افسران کو ہدایت کی کہ یہ شہر ہمارا ہے اور شہر یوں کو بنیادی سہولیات بشمول پینے کے پانی، نکاسی آب سمیت ڈسپوزل اسٹیشنوں کو مستقل چلانے کے لیے مشترکہ طور پر کام کرنا ہوگا جس کے لیے مشترکہ لائحہ عمل تشکیل دے کر مسائل کے حل کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کیا جائے۔ کچھ روز بعد محرم الحرام شروع ہوگا جس میں مزید کام کرنے کی ضرورت ہوگی۔ اجلاس میں ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن، سیپکو چیف انجینئر، ایگزیکٹوانجینئر پبلک ہیلتھ اور دیگر افسران نے تفصیل سے پیش آنے والے مسائل پر بریفنگ دی۔متعلقہ عنوان :
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
[موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
ٹ*کھلے مین ہولز شہریوں کے لیے خطرہ،ایوب گیٹ پر بچہ مین ہول میں گرگیا
ذ*شہید صحافی جان محمد مہر قتل کیس ، وکلا کی عدم پیشی کے باعث سماعت ملتوی
cنیو گوٹھ میں عرصہ دراز سے بند روڈ پر تعمیرات شروع
د*اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کا اجلاس منی اسپورٹس کمپلکس میں منعقد ہوا
ذ*تعلیمی اداروں میںمنشیات کے پھیلائو پر قابو پانے کے حوالے سے اہم اجلاس
پ*ہم اپنے قائد مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں،مفتی سعود افضل ہالیجو
|سکھر پولیس کا گرینڈآپریشن، مختلف کاروائیوں میں 5ملزمان گرفتار
?نامعلوم چور موٹر سائیکل لے اڑے
سکھر، زمین کے عالمی د ن پر آگاہی سیمینار کا انعقاد
کمشنر سکھر کی زیر صدارت اجلاس ، منشیات کی روک تھام کیلئے فیصلے
ایپكا سکھر اور خیرپور کا مشترکہ اجلاس ، الیکشن کے متعلق اہم فیصلے کیے گئے
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ