کمشنر سکھر ڈویژن نے ڈویڑنل اوور سائٹ کمیٹی کا اجلاس 21 ستمبر کو طلب کرلیا

جمعہ 17 ستمبر 2021 22:49

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء) کمشنر سکھر ڈویژن نے ڈویڑنل اوور سائٹ کمیٹی کا اجلاس 21 ستمبر کو طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کمشنر سکھر ڈویڑن نے ڈویڑنل اوور سائٹ کمیٹی کا اجلاس 21 ستمبر کو ایک بجے کمشنر آفس کے کانفرنس ہال میں طلب کرلیا ہے اجلاس میں سکھر، گھوٹکی اور خیرپور کے ڈپٹی کمشنرز سمیت محکمہ صحت، جیل، ہائی وے، بلڈنگ، لوکل گورنمنٹ ، محکمہ فوڈ اور دیگر متعلقہ محکموں کے اعلیٰ افسران شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں