کندھرا کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،موٹر سائیکل سوار جاں بحق

پیر 20 ستمبر 2021 23:44

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2021ء) کندھرا کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،موٹر سائیکل سوار جاں بحق ،پولیس نے خونی ٹریکٹر ٹرالی تحویل میں لے لی ،نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے تفصیلات کے مطابق کندھرا کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار اربیلو میربحر موقع پر ہی جانبحق ہوگیا ،اطلاع کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر خونی ٹریکٹر ٹرالی تحویل میں لیکرنعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ،نعش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں