وائس چانسلر بیگم نصرت بھٹو وومین یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ثمرین حسین کی امریکی قونصل جنرل مارک اسٹرو سے ملاقات
جمعرات 23 ستمبر 2021 19:46
(جاری ہے)
سکھر میں بیگم نصرت بھٹو وومین یونیورسٹی نے اپنا پہلا سال کامیابی سے مکمل کرلیا اب دوسرے سال میں بی بی اے، بی ایس منیجنمٹ سائنس،بی ایس انگلش سمیت دیگر شعبوں میں داخلون کے لئے چار سو سے زائد درخواستیں جمع ہوچکی ہیں،انٹری ٹیسٹ اور انٹرویوز کے مراحل جاری ہیں۔
ان طالبات کی اکثریت دیہی اور سندھ کے مختلف علاقوں سے ہے۔ یہ اس بات ثبوت ہے کہ پاکستان کی خواتین اعلی تعلیم کے حصول میں خاصی دلچسی رکھتی ہیں۔امریکی قونصل جنرل مارک اسٹرو نے ڈاکٹر ثمرین حسین کی پاکستان میں اعلی تعلیم کے فروغ جے حصالے سے کاوشوں اور کارکردگی کی تعریف کی اورتعلیم کے فروغ کے حوالے سے اقدامات کی یقین دہانی کروائی۔بعد ازاں پروفیسر ڈاکٹر ثمرین حسین نے امریکی قونصل جنرل کو یونی ورسٹی کی اعزازی شیلڈ پیش کیسکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٌمحکمہ ایکسائیزٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس سرکل خیرپور کی کاروائی ، ایک ملزم گرفتار ، شراب برآمد
ًمعمر خاتون کی دکان پر قبضے کے خلاف احتجاج ویڈیو وائرل،ایس پی ریلوئے کا نوٹس،رپورٹ طلب
qاروڑ یونیورسٹی میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
ٴْ بشریٰ بی بی کو علاج کیلئے شوکت خانم منتقل نا کرنے کیخلاف پی ٹی آئی لیڈیز ونگ کا احتجاج
تھانہ بی سیکشن پولیس کی کارروائی، ٹکر محلہ سے تین ملزمان گرفتار
ج*مغوی علی اصغر منگریو کی عدم بازیابی کے خلاف علامتی بھوک ہٹرتال جاری
گ*حکومت سندھ نے اینٹی کرپشن سکھر میں 16 گریڈ کی انسپکٹر صنم سہتو کو تعینات کردیا
سکھر ،تھانہ بی سیکشن پولیس کی کارروائی ،3ملزمان گرفتار ،مقدمہ درج
محکمہ ایکسائزٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس سرکل خیرپور کی کاروائی ، ایک ملزم گرفتار ، شراب برآمد ،مقدمہ درج
روہڑی لوکو شیڈ معمر خاتون کی جانب سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر کاایس پی ریلوے نے نوٹس لیکر رپورٹ بالا ..
کتاب آئینہ عمرانیات نٹر پارٹ ون، عامیانہ زبان، فرسودہ خیالات، مذہبی بیزاری اور کفر کی تعلیمات پر مبنی ..
سکھر ،مغوی علی اصغر منگریو کی عدم بازیابی کے خلاف علامتی بھوک ہڑتال جاری
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا