نامعلوم چور موٹر سائیکل لے اڑا ، شہری و سماجی حلقوں میں تشویش

پیر 24 جنوری 2022 22:26

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2022ء) نامعلوم چور موٹر سائیکل لے اڑا ، شہری و سماجی حلقوں میں تشویش ، بالا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق تھانہ بی سیکشن سکھر پر بنام مزمل انصاری سکنہ اسٹیشن روڈ نزد منور مسجد سکھر نے اطلاع دی کہ میں نے اپنی سپراسٹار موٹر سائیکل نمبر SLF.9679 ماڈل 2018 رنگ لال اپنے گھر کے باہر کھڑی کی تھی وہاں سے میری موٹر سائیکل نامعلوم چور چوری کرکے فرار ہو گیا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں