سکھرپولیس کی کارروائی ،سماجی برائیوں میں ملوث ملزم گرفتار ،مضر صحت اشیاء برآمد

جمعرات 1 جون 2023 23:14

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2023ء) سکھرپولیس کی کارروائی ،سماجی برائیوں میں ملوث ملزم گرفتار ،مضر صحت اشیاء برآمد ،مقدمہ درج ،تفصیلات کے مطابق سکھر کے تھانہ اے سیکشن کی حدود قاسم آباد مارکیٹ سے تھانہ اے سیکشن پولیس نے ایس ایچ او راجہ طاھر دایو کی سربراہی میں دبنگ کاروائی کرکے ایک ملزم اشفاق احمد لاشاری کو گرفتار کر کے قبضے سے 45 عدد عاداب پان پراگ کے پیکٹ برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں