سکھر،14سالہ بیٹا ویگن اسٹینڈ سے پرسرار طور پر لاپتہ ہو گیا

تلاش میں ہماری مدد کی جائے، لاکھا کے مکین محمد شعبان پہنور کی کا پریس کلب کے سامنے احتجاج

جمعرات 23 فروری 2017 21:11

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2017ء) سکھرکے علاقے آباد لاکھا کے مکین محمد شعبان پہنور نے اپنے دیگر رشتے داروں کے ہمراہ پریس کلب کے سامنے اپنے بیٹے کی تلاش کے سلسلے میں احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ ایک روز قبل میرا14سالہ بیٹا مددعلی سکھر کے ویگن اسٹینڈ سے پرسرار طور پر لاپتہ ہو گیا ہے اس کی گمشدگی کی وجہ سے مدد علی کی ماں پر غشی کے دورے پڑ رہے ہیں اس کی تلاش میں ہماری مدد کی جائی

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں