آل سندھ کک باکسنگ چیمپیئن شپ، سکھر نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پیر 2 مارچ 2020 23:56

سکھر۔ 2مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2020ء) آل سندھ کک باکسنگ چیمپیئن شپ سکھر نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی ، تفصیلات کے مطابق سندھ کک باکسنگ ایسوسی کی جانب سے آل سندھ کک باکسنگ چیمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سندھ کے چھ ڈویڑن سے تعلق رکھنے والے نامور کھلاڑیوں نے حصہ لیا اور اپنی صلاحیتوں کے جوہر دیکھائے ، اس چیمپیئن شپ میں 135 پوانٹس کے ساتھ کراچی بلو کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی جب کے حیدرآباد نے دوسری اور سکھر ڈویژن نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں