سکھر میں پہلی بارش ، انتظامیہ کے دعووں کی قلعی کھل گئی

پیر جولائی 15:46

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2020ء) سکھر میں پہلی بارش نے انتظامیہ کے دعووں کی قلعی کھول دی،صوبائی وزیر بلدیات کے علاقہ روہڑی سمیت مختلف علاقوں میںبارش کا پانی جمع ہوگیا ،:صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر شاہ کے گھر کے سامنے اور گلی میں بھی پانی جمع ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں نکاسی آب کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔

(جاری ہے)

چھ گھنٹوں سے زائد گزر جانے کے باوجود بجلی بحال نا ہوسکی۔

متعلقہ عنوان :

سکھر شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments