حالیہ بارشوں کے باعث سکھر بیراج سے نکلنے والی تین نہروں کوعارضی طور پر بند کر دیا گیا

پیر 29 اگست 2016 16:17

سکھر ۔ 29 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 اگست۔2016ء) حالیہ بارشوں کے باعث سکھر بیراج سے نکلنے والی تین نہروں کوعارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ آبپاشی کے انچار ج کنڑول روم کے مطابق خیرپور ایسٹ ، خیرپور ویسٹ اور دادو کینال کو پانی کے بہاوٴ کے باعث بند کیا گیا ہے جبکہ بارشوں کے بعد انہیں کھول دیا جائیگا، مذید براں روہڑی کینال اور نارا کینال میں پانی کی سطح دو فٹ کم ہو گئی ہے، ضرورت کیمطابق نہروں کو کھول دیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں