صوابی وویمن یونیورسٹی کی طالبات کسی میدان میں کم نہیں،وائس چانسلر امتیازخان
جمعرات 13 فروری 2020 23:42
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار وویمن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر امتیاز علی خان نے یونیورسٹی کے پانچویں فائونڈیشن ڈے کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر اسٹنٹ کمشنر صوابی ، اسسٹنٹ کمشنر لاہور اور ماہر تعلیم وجیہہ سردار اور پشتو کے مشہور ڈرامہ نگار نور البشر نوید بھی موجودتھے۔ اس موقع پر مختلف شعبہ جات کی طالبات نے مزاحیہ خاکے ، شاعری ، کوئز مقابلے ، گیمز شو ، ملکی کلچر ز شوز، اور دیگر تفریحی پروگرامات سے چار گھنٹے تک تمام ناظرین کو محذوذ رکھا۔ اس موقع پر قدم کمیونیکیشن نے بھی خواتین کے موضوع پر ڈرامہ پیش کیا جس میں خواتین ایجوکیشن کو زیربحث لایا گیا تھا۔ جس میں پشتو ٹی وی ڈرامہ کے ادکارائوں نے حصہ لیا ۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر امتیاز علی خان کا کہناتھا کہ یونیورسٹیاں تحقیق کے حوالے سے جانی جاتی ہیں اور سٹوڈنٹس کی نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوںکی وجہ سے بھی یونیورسٹیوں کی پہچان ہوتی ہے ۔ وومین یونیورسٹی صوابی موجودہ دور میں خواتین یونیورسٹیوں میں ایک بہتر مقام رکھتی ہے ، جس کی طالبات کسی بھی طور پر دوسرے یونیورسٹی کے طلباء سے کم نہیں ۔ آج کی فائونڈیشن ڈے پر یونیورسٹی کی طالبات کی پرفارمنس دیکھ کر انہیں یقین ہوگیا کہ صوابی کی طالبات کسی سے کم نہیں۔ انہوں نے تقریب میں بہترین پرفارمنس دینے پر طالبات اور ارگنائزرز میں سرٹیفیکٹ تقسیم کئے اور انہیں بہترین پروگرام کے انعقاد پر مبارکباد دی ۔صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوابی ،پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں مکینیکل ومیٹریل انجینئرنگ میں جدید ..
ملکی ترقی میں خواتین کا اہم کردار ہے،بلقیس مراد
غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں مکینیکل ومیٹریل انجینئرنگ میں جدید ..
ملکی ترقی میں خواتین کا اہم کردار ہے،بلقیس مراد
صوابی ،پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
صوابی،وکیل کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کی چوری کرنیوالے ملزمان گرفتار
قطر میں مقیم نوجوان پاکستانی محنت کش بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق
صوابی، طیش میں آکر نو جوان بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا
زیدہ پولیس نے قتل و اقدام قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا
صوابی،27کنال اراضی پر کاشت افیون تلف کر دی گئی
صوابی،پرمولی پولیس نے موٹر سائیکل چور گرفتار کرکے قبضے سے 4موٹرسائیکل برآمد کرلئے
صوابی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم