ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس صوابی کے تعاون سے بیڈ منٹن اور ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر

اتوار 19 اگست 2018 18:50

صوابی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2018ء) ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس صوابی کے تعاون سے یوم آزادی کے حوالے سے سپورٹس میلے میں بیڈ منٹن اور ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گئے ٹیبل ٹینس فائنل میں ہدایت آمین نے پہلی اور حمزہ نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

(جاری ہے)

اسی طرح بیڈ منٹن میں جواد نے پہلی اور یاسین نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نے کھلاڑیوں میں نقد انعامات تقسیم کئے ہاکی اور فٹ بال کے ایونٹ بھی جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :

صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں