ڈسٹرکٹ یوتھ آفس صوابی کی زیر نگرانی مشاعرے کا اہتمام

اتوار 19 اگست 2018 18:50

صوابی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2018ء)ڈسٹرکٹ یوتھ آفس صوابی کی زیر نگرانی سپورٹ کمپلیکس صوابی میں ایک مشاعرے کا اہتمام کیا گیا جس میں ضلع بھر سے شعراء نے حصہ لیا۔

(جاری ہے)

مشاعرے کے بعد شرکاء کیلئے ظہرانے کا اہتمام بھی کیا گیا مقررین نے ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر سجاد یوسفزئی کی کوششوں کو سراہا۔

صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں