سیاسی و مذہبی جماعتیں ملک کو درپیش چیلنجز اور بحرانوں سے نکلنے کیلئے حکومت کا ساتھ دیں ،اسد قیصر
بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے ،عوام اور قومی قیادت کے تعاون سے تمام بحرانوں پر جلد قابو پالیا جائیگا، سپیکر قومی اسمبلی کا خطاب
منگل 21 اگست 2018 20:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمیں بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے لیکن عوام اور قومی قیادت کے تعاون سے تمام بحرانوں پر جلد قابو پالیا جائیگاانہوں نے کہا کہ پاکستان میں قیام امن ،تعلیم کی فروغ اور صحت کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے حکومت قانون سازی کرئے گی۔کیونکہ اس وقت ہمارے ملک میں کروڑوں کی تعداد میں بچے تعلیم اورصحت کے سہولیات سے محروم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے سر مایہ کاری کے لئے پُر امن ماحول فراہم کی جائے گی کیونکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبر پختونخوا کے سر مایہ کار واپس چلے گئے ہیں اور یہاں کثیر تعداد میں صنعتیں بند ہیں جس کی وجہ سے بے روزگاری ہیں۔ہماری اکانومی کافی متاثر ہو چکی ہے سی پیک کے منصوبے میں کرنل شیر انٹر چینج کے قریب صنعتی زون کے قیام سے بیس لاکھ بے روزگاروں کو روزگار کے مواقع فراہم ہو جائیں گے۔اس منصوبے میں اپنے صوبے کے حق کے لئے بھر پور انداز میں جدوجہد جاری رکھونگا۔انہوں نے کہا کہ صوبے کے حقوق کا بھر پور تحفظ کیا جائیگا پی ٹی آئی حکومت کے آنے سے ایک نئے دور ، نئے پاکستان اور ترقی کا آغاز ہو رہا ہے۔ عوام بہت جلد تبدیلی محسوس کرینگے انہوں نے کہا کہ عوام کے پیسوں کی حفاظت کر کے ان میں خیانت نہیں کرنے دینگے اور عوام کا پیسہ عوام ہی پر خرچ کیا جائیگاانہوں نے کہا کہ پانی کے مسئلے پر قابو پانے کے لئے چھوٹے اور بڑے ڈیم بنائے جائیں گے گدون صنعتی بستی سمیت صوبے میں بیمار صنعتوں کی بحالی کے لئے مرکز میں اپنا بھر پور کر دار ادا کرونگا تاکہ ہمارے صوبے میں صنعتوں کی بحالی سے بے روزگاری پر قابو پایا جائے انہوں نے کہا کہ نئے پاکستان میں عوام کی تقدیر بدل جائے گی انہوں نے کہا کہ میرے ساتھ کسی نے بد دیانتی کی جس کی وجہ سے میرا آبائی حلقہ دو حصوں میں یعنی نصف پی کے 44اور نصف پی کے 45میں ضم کرنے سے ختم کر دیا گیا جس کی وجہ سے میں بہت پریشان رہا لیکن سلیم خان ، صوابی، پنج پیر اور دیگر علاقوں میں آکر الیکشن کے دوران جو محبت اور اخلاص مجھے عوام کی طرف سے ملا اس پر میں انتہائی خوش ہوا اور اللہ تعالی نے اس کا صلہ مجھے عوام کے تعاون سے الیکشن میں دیا میں تمام عوام کا شکریہ ادا کر تا ہوں۔متعلقہ عنوان :
صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوابی ،پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں مکینیکل ومیٹریل انجینئرنگ میں جدید ..
ملکی ترقی میں خواتین کا اہم کردار ہے،بلقیس مراد
غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں مکینیکل ومیٹریل انجینئرنگ میں جدید ..
ملکی ترقی میں خواتین کا اہم کردار ہے،بلقیس مراد
صوابی ،پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
صوابی،وکیل کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کی چوری کرنیوالے ملزمان گرفتار
قطر میں مقیم نوجوان پاکستانی محنت کش بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق
صوابی، طیش میں آکر نو جوان بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا
زیدہ پولیس نے قتل و اقدام قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا
صوابی،27کنال اراضی پر کاشت افیون تلف کر دی گئی
صوابی،پرمولی پولیس نے موٹر سائیکل چور گرفتار کرکے قبضے سے 4موٹرسائیکل برآمد کرلئے
صوابی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری