صوابی،سٹیفا نہر میں پشاور سے آیا ہوا ایک اور نوجوان نہر کی ویڈیو بناتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
اتوار 13 جون 2021 17:10
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ پشاور کا ایک نوجوان توصیف شاہ گذشتہ روز صوابی میں واقع مینئی کے مقام پر سٹیفا نہر میں نہانے کے لئے دوستوں کے ہمراہ آئے تھے اس دوران وہ نہر کی ویڈیو بنا رہے تھے کہ اچانک نہر میں گر کر ڈوب گئے ریسکیو1122کی غوطہ خور ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو نکالنے کے لئے سرچ آپریشن شروع کر دی اور بعد ازاں گذشتہ شب ان کی لاش چار گھنٹے بعد نہر سے نکالی گئی ۔اور لاش کو موقع پر موجود متوفی کے ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔
صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تورڈھیر پولیس نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ،موٹرکار سے بھاری مقدار میں چرس ،آئس برآمد
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خیبرپختونخوا کے سینئر (ر)افسر امان اللہ خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
صوابی، کشتی الٹنے سے ڈوبنے والی بچی کی لاش دریائے سندھ سے نکالنے کیلئے ہفتے کو بھی آپریشن جاری رہا
9مئی کو پی ٹی آئی کی قیادت اور کارکنوں نے توڑ پھوڑ نہیں کی تھی ہم پاکستان کے کسی بھی ادارے کے خلاف نہیں ..
صوابی ،عیدالفطر کے دوران مختلف واقعات میں پانچ افراد جاں بحق
صوابی ،عیدالفطر کے دوران مختلف واقعات میں پانچ افراد جاں بحق
صوابی، کنڈپارک کے مقام پر دریائے سندھ میں سیاحوں کی کشتی ڈوب گئی، دو لاشیں نکال لی گئیں
صوابی ،پولیس نے حبیب قطر انٹر نیشنل ایکسچینج کی ڈکیتی کا سراغ لگا کر چار ملزمان کو گرفتار کرلیا، نقدی، ..
صوابی، پولیس نے نمازفجرکے دوران 70 سالہ بوڑھے کا اندھا قتل ٹریس کرلیا، دو اجرتی قاتل گرفتار
مختلف وارداتوں میں راہگیر بچے سمیت 4افراد جاں بحق ،ایک زخمی ہوگیا
صوابی، مسجد سے بیٹریاں چوری کرنیوالا بین الضلاعی ملزم گرفتار ، ایک شخص سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا ..
قرآنی تعلیمات پر عمل کئے بغیر ملک کی ترقی کا خواب ادھورا ہے،مولانا محمد طیب طاہری
صوابی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کیویز کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آ گئی
-
حقیقت یہ ہے کہ مسلم لیگ ن کو 8فروری کو اکثریت نہیں لینے دی گئی
-
بارہ سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا سوتیلا باپ گرفتار
-
خوشی کی بات ہے مریم نواز کے اچھے کاموں کی علی امین گنڈا پور کی سرکار بھی پیروی کر رہی ہی: عظمیٰ بخاری
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 800 روپے سے تجاوز کر گئی
-
شیخوپورہ میں 5سیٹوں کے رزلٹ کو مینیج کرنے کیلئے 90کروڑ روپیہ خرچ کیا گیا
-
پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی ریاست ہے گوہر اعجاز
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی ملاقات ، باہمی فائدے کے لیے متعدد شعبوں میں وسیع تجارت اور سرمایہ کاری کے تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا
-
حکومت کا اہم تعیناتیوں کے لیے عمر کی حد 65سال کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان اور سعودی عرب کا غزہ میں جنگ بندی کے فوری نفاذ، انسانی امدادی راہداری کھولنے اور بڑے انسانی بحران کو روکنے کیلئے اقدامات کا مطالبہ
-
نوازشریف روٹی کی قیمت معلوم کرنے جاتی عمرہ فارمزکے باہر اڈا پلاٹ چوک پہنچ گئے
-
ملت ایکسپریس واقعہ: پوسٹ مارٹم رپورٹ میں خاتون کی موت حادثاتی قرار