صوابی ،سابق ڈائریکٹر واپڈا پاکستان شیر آمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ، آبائی قبرستان میں سپرد خاک

اتوار 28 نومبر 2021 18:00

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2021ء) سابق ڈائریکٹر واپڈا پاکستان شیر آمان خان طویل علالت کے بعد 92سال کے عمر میں انتقال کر گئے انہیں اتوار کے روز اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع مرغز میں سپرد خاک کر دیا گیا وہ حیدر زمان خان ، انجینئر وزیر اکبر خان او جی ڈی سی ایل، ملک آمان خان کے بھائی ، انجینئر ہاشم ضیاد کے والد اور عرفان عزیز کمشنر انلینڈ ریونیو ایف بی آئی آر کے ماموں اور سسر تھے مرحوم کی رسم قل (کل)منگل کوحجرہ محلہ اللہ داد خیل موضع مرغز ضلع صوابی میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں