صوابی ،پُرانی دشمنی پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا

پیر 17 دسمبر 2018 17:10

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2018ء) سوگندی مینئی میں پُرانی دشمنی پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

فضل وہاب سکنہ سوگندی مینئی نے تھانہ ٹوپی میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کے بھائی گل زمان کو مبینہ طور پر طارق نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا رپورٹ میں وجہ قتل پُرانی دشمنی بیان کی ہے ٹوپی پولیس نے مقتول کے بھائی کی رپورٹ پر مبینہ ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں