صوابی،افغان مہاجر خاندان کے کچے مکان کی چھت گرنے سے بارہ سالہ افغان بچہ جاں بحق
منگل 31 مارچ 2020 17:12
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح آٹھ بجے افغان مہاجر کیمپ گندف سیکٹر ای میں وہاں کے افغان مہاجر بسم اللہ کے مکان کا کمرہ جو کہ حالیہ بارشوں سے بوسیدہ ہو چکا تھا گر گیا جس کے ملبے تلے دب جانے سے ان کا بارہ سالہ بیٹا امجدشدید زخمی ہو گیا۔
مقامی لوگوں نے ملبہ ہٹا کر بچے کو شدید زخمی حالت میں نکالا بعد ازاں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا لیکن ان کو پشاور ریفر کر دیا گیا جو کہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لا کر چل بساافغان مہاجرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ متاثرہ خاندان کے ساتھ مالی امداد کی جائے ۔صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوابی، طیش میں آکر نو جوان بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا
زیدہ پولیس نے قتل و اقدام قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا
صوابی،27کنال اراضی پر کاشت افیون تلف کر دی گئی
صوابی،پرمولی پولیس نے موٹر سائیکل چور گرفتار کرکے قبضے سے 4موٹرسائیکل برآمد کرلئے
صوابی،کوٹھا میں زبانی تکرار پر ٹائل میسن کو قتل کر دیا گیا
تورڈھیر پولیس نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ،موٹرکار سے بھاری مقدار میں چرس ،آئس برآمد
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خیبرپختونخوا کے سینئر (ر)افسر امان اللہ خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
صوابی، کشتی الٹنے سے ڈوبنے والی بچی کی لاش دریائے سندھ سے نکالنے کیلئے ہفتے کو بھی آپریشن جاری رہا
9مئی کو پی ٹی آئی کی قیادت اور کارکنوں نے توڑ پھوڑ نہیں کی تھی ہم پاکستان کے کسی بھی ادارے کے خلاف نہیں ..
صوابی ،عیدالفطر کے دوران مختلف واقعات میں پانچ افراد جاں بحق
صوابی ،عیدالفطر کے دوران مختلف واقعات میں پانچ افراد جاں بحق
صوابی، کنڈپارک کے مقام پر دریائے سندھ میں سیاحوں کی کشتی ڈوب گئی، دو لاشیں نکال لی گئیں
صوابی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو