صوابی،جواں سالہ لڑکانے خودکشی کرلی

جمعرات 20 ستمبر 2018 19:16

صوابی ۔20 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2018ء) گاڑ مانیری بالا میں جواں سالہ لڑکا نے زندگی سے تنگ آکر اپنی زندگی کاخاتمہ کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق یاسر داد ولد کریم داد نے زخمی حالت میں تھانہ صوابی میں رپورٹ درج کرتے ہوئے پولیس کوبتایا کہ گذشتہ شب اپنے گھر میں موجود تھے کہ اچانک وہ اپنی زندگی سے دلبر داشتہ ہوکر اپنی پستول سے اپنے آپ پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا مجروح بعد ازاں پشاور ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں