ممتاز عالم دین عالم دین مولانا حمد اللہ طویل علالت کے بعد وفات پا گئے ،نماز جنازہ (کل) دو بجے ڈاگئی صوبائی میں ادا کی جائیگی

ہفتہ 12 جنوری 2019 23:25

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2019ء)ممتاز بزرگ عالم دین عالم دین مولانا حمد اللہ طویل علالت کے بعد وفات پا گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے ممتاز بزرگ عالم دین اور جے یو آئی کے سر پرست اعلی شیخ القر آن والحدیث حضرت مولانا حمد اللہ جان باباجی شدید علالت کے بعد ہفتے کو وفات پا گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

انکی نماز جنازہ اتوار کو دو بجے ڈاگئی صوبائی میں ادا کی جائیگی ۔ مولانا حمد اللہ برصغیر پاک و ہند کے نامور عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی کے شاگرد رشید اور جے یو آئی کے مرکزی رہنما اشفاق اللہ خان کے والد تھے ۔

صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں