صوابی ،نوجوان دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا

ہفتہ 13 اپریل 2019 17:42

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اپریل2019ء) تورڈھیر ضلع صوابی کا نوجوان دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ موضع تورڈھیر کے محلہ باغ حرم کا ایک نوجوان آفتاب جواد ولد اخلاق احمد گذشتہ شام آلہ ڈھیر کے مقام پر پائوں پھسل کر دریائے سندھ میں ڈوب گیا بعد ازاں مقامی غوطہ خوروں نے لاش کو نکالا اور گذشتہ رات اپنے آبائی گائوں تورڈھیر میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں