صوابی ،مختلف واقعات میں دو نوجوان جاں بحق ہو گئے

منگل 2 جون 2020 17:44

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2020ء) ضلع صوابی میں مختلف واقعات میں دو نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ پولیس تھانہ چھوٹا لاہور کی رپورٹ کے مطابق موضع جلبئی میں ٹریکٹر کی ٹکر سے ایک نوجوان محمد ذاکر جاں بحق ہو گیا جب کہ موضع مرغز میں ایک نوجوان صائم نے اپنے آپ پر فائرنگ کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے الگ الگ ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں