ڈسٹرکٹ یوتھ آفس صوابی کی طرف سے دوروزہ ورکشاپ کا انعقاد

جمعرات 17 ستمبر 2020 18:43

صوابی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء)ڈسٹرکٹ یوتھ آفس صوابی کی طرف سے دوروزہ ورڈ پریس ورکشاپ کا انعقاد درشل کے تعاون سے دو روزہ ورڈ پریس ورکشاپ ورشل صوابی میں منعقد کیا،جس میں ضلع صوابی کے نوجوانوں نے شرکت کی اس ورکشاپ میں نوجوانوں کو ورڈ پریس کے حوالے سے تفصیلی ٹریننگ دی گئی۔

(جاری ہے)

ورکشاپ کے دوسرے روز معروف سماجی رہنما روح الامین نے شرکت کی۔انھوں نے نوجوانوں میں سر ٹیفکیٹ تقسیم کئے۔

صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں